عشق میں مبتلا پندرہ سالہ بھارتی نوجوان کو پاکستانی خاتون سے عشق
کراچی کی لڑکی سے ملاقات کیلیئے آنے والے بھارتی نوجوان کو "عشق کا بخار" مہنگا پڑگیا، کیا سلوک ہوا؟ جانیے
۔ کراچی کی خاتون سے ملاقات کے لیے آنے کی کوشش میں بارڈر پر بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ہی پکڑا گیا جس کے بعد بھارتی حکام نے اس کے خلاف تحقیقات شروع کردیں۔رپورٹ کے مطابق ذیشان مہاراشٹر کے علاقے عثمان آباد کا شہری تھا جس کے بارے میں بھارتی حکام مزید تحقیقات کررہے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق گرفتار کیےگئے شخص کی شناخت ذیشان کے نام سے ہوئی ہے۔ اسے بھارتی فوجیوں نے جمعرات کی شب گجرات میں رن آف کچ کے قریب سے گرفتار کیا۔
Comments
Post a Comment